🚀
$DASH Update | Bullish Momentum Alert
Dashcoin اس وقت اچھی پمپنگ پوزیشن میں داخل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے 📈
مارکیٹ اسٹرکچر بتا رہا ہے کہ buyers strong ہو رہے ہیں اور volume میں بھی واضح بہتری آ رہی ہے۔
اگر یہ momentum اسی طرح برقرار رہا تو short term میں اچھا upside دیکھنے کو مل سکتا ہے 🔥
البتہ ہمیشہ کی طرح proper risk management ضروری ہے۔
👉 Smart traders confirmation کا انتظار کر رہے ہیں،
👉 Early movers already position بنا رہے ہیں۔
💡 DYOR کریں، FOMO سے بچیں، اور Stop Loss لازمی لگائیں۔
#dashcoin t
#Bullish #altcoins #
#PumpAlert 🚀