In the world of crypto, your mindset is more important than your balance. Most traders fail not because they lack technical knowledge, but because they lack Patience.

1. Wait for the Setup: Don't chase the market; let the market come to your entry zone.

2. Kill the FOMO: Watching a green candle and jumping in is a recipe for disaster. Patient traders wait for pullbacks.

3. Trust Your Strategy: Once you enter a trade, give it time to breathe. Constant checking leads to panic selling.

The Golden Rule: The market is a device for transferring money from the impatient to the patient.

کرپٹو ٹریڈنگ میں آپ کا ذہن آپ کے بیلنس سے زیادہ اہم ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز تکنیکی علم کی کمی کی وجہ سے نہیں، بلکہ صبر کی کمی کی وجہ سے ناکام ہوتے ہیں۔

1. صحیح موقع کا انتظار: مارکیٹ کے پیچھے نہ بھاگیں، بلکہ مارکیٹ کو اپنے مطلوبہ ریٹ پر آنے دیں۔

2. جذبات پر قابو (FOMO): کسی کوائن کو بڑھتا دیکھ کر فوراً خرید لینا نقصان کا باعث بنتا ہے۔ صبر کرنے والے ٹریڈرز قیمت کے نیچے آنے کا انتظار کرتے ہیں۔

3. اپنی حکمت عملی پر بھروسہ: ٹریڈ لگانے کے بعد اسے وقت دیں۔ بار بار پورٹ فولیو دیکھنا آپ کو غلط فیصلے (Panic Sell) کرنے پر مجبور کرتا ہے۔

سنہرا اصول: مارکیٹ بے صبرے لوگوں کی جیب سے پیسہ نکال کر صبر کرنے والوں کی جیب میں منتقل کرنے کا نام ہے۔

#Binance #CryptoTrading #patience #TradingPsychology #bitcoin